ممکن ہےتوسیع ہو جنرل کی مدت ملازمت میں یہ پانامہ شاید اب اتار نہ پائےحکمرانوں کا پاجامہ سنگین صورت حال میں ہے اب اس بات کا امکان عدلیہ مقنننہ وانتظامیہ میں ہو جائے راضی نامہ