‘ڈکٹیشن‘ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ایک زردار یہ کیہ کر ملک سے ہی چلا گیا باہر
مہم جوجنرل کی اینٹ سےاینٹ بجا دی جائے

دوسرا عدالت عظمی کو دے رہا ہے‘ڈکٹیشن‘
‘کمیشن‘ بھیج کرخط کی تصدیق کرالی جائے
 

Rate it:
Views: 371
17 Nov, 2016
More Political Poetry