رباعیات
Poet: FAIZ RASOOL KHAN By: mitho khan , dera gabolan.rahim yar khaNاوروں سے وہ کب ہیں پیار کرنے والے
جو ہم پہ ہیں جاں نثار کرنے والے
دیکھے ہیں اسی شہر میں لیکن ہم نے
اک تیر سے دو شکار کرنے والے
More Life Poetry
اوروں سے وہ کب ہیں پیار کرنے والے
جو ہم پہ ہیں جاں نثار کرنے والے
دیکھے ہیں اسی شہر میں لیکن ہم نے
اک تیر سے دو شکار کرنے والے