رشتہ جنم کا

Poet Submitted byAsif Muhammad Khan
Text size

تم مسرت کا کہو
یا اسے کہو غم کا رشتہ
کہتے ہیں پیار کا رشتہ ہے
جنم کا رشتہ
ہے جنم کا جو رشتہ
تو رشتہ یہ
بدلتا کیوں ہے
یہی ہوتا ہے تو پھر ایسا
ہی ہوتا کیوں ہے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied