Add Poetry

رنج و الم کی یہ حالت ،وجہ کیا ہے ؟

Poet: Syed Fahad Altaf Ahmad By: Syed Fahad Altaf Ahmad, Kahror Pacaa Multan

رنج و الم کی یہ حالت ،وجہ کیا ہے ؟
دکھی ہے زندگی،یہ ذلالت وجہ کیا ہے ؟
کیوں پیاسی ہے روح وجہ کیا ہے ؟
کیوں اداسی ہو روح وجہ کیا ہے ؟
تڑپتی ہیں کیوں آنکھیں،وجہ کیا ہے؟
رکتی ہیں کیوں سانسیں وجہ کیا ہے ؟
بلکتی ہیں کیوں نظریں وجہ کیا ہے؟
سسکتی ہیں کیوں دھڑکنیں،وجہ کیا ہے؟
سلگتی ہیں کیوں راتیں ، وجہ کیا ہے؟
سھکتی ہیں کیوں برساتیں، وجہ کیا ہے؟
احمد ہیں یہ مرض حب کی تکلیفیں،وجہ بجا ہے
جلاتی ہیں دل کی حسرتیں، وجہ روا ہے

Rate it:
Views: 339
11 Jan, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets