روح کی غذا بے شک نعتِ پاکِ احمد ہے درد کی دوا بے شک نعتِ پاکِ احمد ہے آبروٗ قلم کی تو ، زندگی سخن کی ہے رب کی تو رضا بے شک نعتِ پاکِ احمد ہے