روز محشر ہم سے پیش کوئی عذر نہ ہو سکے گی کب آئے گی کہ خود موت کو بھی خبر نہ ہوسکے گی دو گھڑی کی زندگی میں تمام وقت ہے فکر زندگانی کہ نہ موت کو نیند آئے گی نہ زندگی سو سکے گی