میں نے روزے سے یہی کام لیا زبان سوکھی تو تیرا نام لیا میری نس نس میں محبت گونجی بڑھ کے آقا نے مجھے تھام لیا سبز گنبد نے لیا گھیرے میں میں نے روزے کو یوں تمام کیا