روشنی کے قاتل

Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

روشنی کو اگر قتل کر دوگے لوگو
تو عنوان بدل جائیں گے تاریکیوں کے

سویرے کی پہچان سورج نہیں ہے
اجالے ہیں ایقان و دلداریوں کے

Rate it:
Views: 385
03 Aug, 2012
More Life Poetry