تیزی سے گزرتا ہے وقت مگر بےخبر ہیں ہم یہ‘میڈیا‘روزانہ سناتا ہے پرانے قصے کہانیاں خراماں خراماں بڑھ رہاہےملک آگےکی طرف مگر اسکےخلاف بڑھ رہی ہیں ریشہ دوانیاں