ڈالروں کی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

سفیدہوں یانیلےاچھی طرح کلف لگا ہو انکو
اکڑے ہوئے کالروں کی سب کو ضرورت ہے

یہ بے وردی ہوں یا کوئی با وردی ہی اہلکار
اشد یہاں ڈالروں کی ہی سبکو ضرورت ہے
 

Rate it:
Views: 488
27 May, 2016
More Political Poetry