حامد کیوں اپنی عقل پر ماتم نہ کیجئے سولی چڑھا کے پتلے ہم گھسیٹتے رہے پہلے تو گزر جانے دیا ہم نے سانپ کو اسکے بعد لاٹھی بھی ہم پیٹتے رہے