خفیہ معاہدے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan, karachi

مایوسیوں کے بحر میں ہیں کب سے غوطہ زن
اب کیا جتن کریں گے ہم اور کیا مجاہدے

تحقیق و جستجو سے بھی حاصل یہی ہوا
ہم کو تو لے کے ڈوب گئے خفیہ معاہدے

Rate it:
Views: 515
18 Mar, 2011
More Political Poetry