زمانہ یہ سمھجا
Text size
زمانہ یہ سمھجا کہ ہم پی کے آئے ہیں
انہیں کیا پتہ کہ ہم دل توڑ کے آئے ہیں
دل توڑ کے کیا ملا تجھے آتش
سارے غم بنائے اپنے لئے
وہ دل تو ہو گیا کسی اور کا
ہو گئے تنہا ہم ساری عمر
زمانہ یہ سمھجا کہ ہم پی کے آئے ہیں
انہیں کیا پتہ کہ ہم دل توڑ کے آئے ہیں
دل توڑ کے کیا ملا تجھے آتش
سارے غم بنائے اپنے لئے
وہ دل تو ہو گیا کسی اور کا
ہو گئے تنہا ہم ساری عمر