زندگی

Poet: Iftikhar Ahmed Sani By: Iftikhar Sani, karachi

زندگی اتنی گراں گزرے گی کبھی سوچا نہ تھا
لمحہ گزرے گا پہاڑوں کی طرح کبھی سوچا نہ تھا

مشکلیں تو آتی ہیں اور آتی رہیں گی
سانس لینا بھی مشکل ہوگا کبھی سوچا نہ تھا

Rate it:
Views: 615
14 Jul, 2010