زندگی جو اس بار مذاق ایسا کر گئی پردیس میں ہی مجھ کو برباد کر گئی سوچا تھا کبھی دیس میں ایسا بھی کریں گے جب روح میری دنیا سے پرواز کر گئی