زندگی

Poet: By: Sumera, sialkot

کوئی تم سے اگر پوچھے تمہاری زندگی ہے کیا
ہتھیلی پر ذرا سی خاک رکھ کر تم اڑا دینا

Rate it:
Views: 1017
28 Jun, 2008