زندگی
Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpinidگرم موسم کے بعد
ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہو جیسے
کالے بادلوں کےاندر
بارش کا طوفاں ہو جیسے
کڑی دھوپ میں میسر
پیپل کا سایہ ہو جیسے
سحر کی آمد سے پہلے
نرم ہوا کا چلنا ہو جیسے
اے زندگی رہے تو ترو تازہ
کلی گلاب پہ شبنمی قطرہ ہو جیسے
More Life Poetry






