زندگی
Poet: Muzaffar By: Muzaffar Munawer, U.E.T. LAHOREزندگی الفت احساس کا نام نہیں
یہ تو ہے آغوش بندش
ہر وہ جو کہتا ہے زندگی کی بہار میں
کہ ہے سب کچھ میرا نذر اندش
اک دن لوٹ جانا ہے سب ہی کو
بھول بیٹھا ہے مگر انسان قبر آتش
More Life Poetry







