زندگی

Poet: Zeeshan By: Zeeshan Ul Haq, Dera Ghazi Khan

اپنی ہر اک شام راک رات بیچ کر
اب آ گیاہے جینا ہمیں ذات بیچ کر

ہم بھی کیا عجب ہیں کڑی دھوپ کے تلے
صحرا خرید لائے ہیں برسات بیچ کر

Rate it:
Views: 912
10 Oct, 2015
More Life Poetry