زندگی

Poet: By: Sad heart, karachi

کیوں مجھے مناتی ہوں تم
کیوں مجھے سمجھاتی ہوں تم

ہم تو کھڑے ہے اپنی اس زندگی کے آخری راستے میں
یہ جان کر بھی کیوں زندگی دینا چاہتی ہوں تم

Rate it:
Views: 879
17 Jul, 2017
More Sad Poetry