ہر لمحہ خواب ہے یہ زندگی سراب ہے ظاہر بھی ہے، نہاں بھی ہے عنقا بھی ہے عیاں بھی ہے جیسے کوئی دلربا، پسِ حجاب ہے ہر لمحہ خواب ہے یہ زندگی سراب ہے