زندگی امانت ہے

Poet: Sheikh Shahijahan By: Sheikh Shahijahan, Rafiabad kashmir

 شمع کے حوالے کر زندگی تو اے پروانے
کہیں یہ بُجھ گئی ایسے کہ تیری منزل رہے باقی

یہاں یہ کارواں دو روز نفس کی چھوڑ دو خواہش
خدا کا نام رہے ابدی نہ کوئی اور رہے باقی

Rate it:
Views: 637
12 Nov, 2009
More Religious Poetry