زندگی اپنی پر بھروسا نھیں ھے
Poet: عمرفاروق By: عمرفاروق, شورکوٹ کینٹ 327گ بزندگی اپنی پر بھروسا نھیں ھے
چاھت ھے مجھے دھوکا نھیں ھے
ھم چھوڑ کر چلے گئے یی جھاں
کیوں کسی نے ھمیں روکا نھیں ھے
ھم تم سے ملنے ضرور آتے آج
مگر ملنے کا اب موقع نھیں ھے
جان نثار کردوں گا تم پر اپنی
یہ سب خیال میرے بےھودہ نھیں
وہ واقف ھے،میں جانے لگا ہوں
پھر بھی وہ کیوں افسردہ نھیں ھے
محبت میں ہمییشہ زلالت رکھی ھے
یہ دل بھی پاگل،کوئی توشہ نھیں ھے
"یہاں کسی کی بھی چلتی نہیں "عمر
یہ قید خانہ یھے کوئی چوکہ نھیں ھے
More Sad Poetry
" اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے " اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے،
جِسے دِل یاد کرتا ہے، وہ مِلےِ بنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بَڑی حَسرَت سے رَستوں پر نِگاہیں ، مُنتظر رَہتی ہیں ہر لَمحہ،
جِسے آنا بہت ہوتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کئی خوابوں کی شاخوں پر ، تمناؤں کے پتے جھُولتے رَہتے،
مگر دِل کا مُقَدَّر دیکھیے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کبھی جس کے لیے ہم نے دُعاؤں میں ، چراغ اَکثر جَلائے تھے،
وُہی قِسمت کا لِکھا تھا کہ ، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کِسی کے ہِجر میں آنکھوں نے ، بَرسوں جاگ کر راتیں گُزاری ہیں،
مگر جَب وَقت مِلتا ہے تو وہ ، مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بہت سے لوگ آتے ہیں، تَعلق جوڑتے ہیں، ساتھ دیتے ہیں،
مگر جو جان سے پیارا ہو، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
یہ دُنیا دَرد والوں کی صَدا سُنتی نہیں، سَمجھو زَمانے کو،
جسے دِل سَچ سے چاہتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

کہے مظہرؔ یَہی قِسمت ہمیں ، ہر موڑ پر رُلوا کے ہَنستی ہے،
جِسے ہم عُمر بھَر چاہیں، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

MAZHAR IQBAL GONDAL