زندگی اے زندگی کس طرح سے تمہیں جی لوں
Text size
زندگی اے زندگی کس طرح سے تمہیں جی لوں
درد اتنا مل گیا ہے کس طرح سے اس کو سہ لوں
یہ بےوفاوں کی محفل ہے ہر کسی کی دل توڑتے ہیں
اس کی یادوں کو کس طرح خیالوں سے نکالو ں
زندگی اے زندگی کس طرح سے تمہیں جی لوں
درد اتنا مل گیا ہے کس طرح سے اس کو سہ لوں
یہ بےوفاوں کی محفل ہے ہر کسی کی دل توڑتے ہیں
اس کی یادوں کو کس طرح خیالوں سے نکالو ں