زندگی توں سنوار دیں یارب
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistanزندگی توں سنوار دیں یارب
مجھے بھی اپنا پیار دیں یارب
میں نے صحرا کی خاک چھانی ہے
مجھ پے منزل توں وار دیں یارب
مجھے دریا ڈبو رہا ہے مجھے
ڈبوتے کو ابھار دیں یارب
مجھکو تیری رضا جو مل جائیں
مجھکو بلند کر دیں یارب
میں بھی تیری ثنا کرؤں ہر دم
مجھکو علم و شہر دیں یارب
میری کشتی کو توں لب ساحل
آج پھر سے اتار دیں یارب
More Life Poetry






