زندگی جو سبق سکھاتی ہے
Poet: Usman Tarar By: Usman Tarar, Lahoreدن میں دیپ جلاۓ نہیں جاتے
یوں مقدر مٹاۓ نہیں جاتے
دھوپ چاہے جدھر سے بھی آۓ
گھنے پیڑوں کے ساۓ نہیں جاتے
عثمان زندگی جو سبق سکھاتی ہے
وہ کتابوں میں پڑھاۓ نہیں جاتے
More Life Poetry







