اب تو یوں لگتا ہے جیسے کہ جاناں
بن تیرے زندگی دشوار ہے بہت
نہ جانے کس بات کا ہے رنج ہمیں
دیکھوں تو میں یوں غم گسار ہیں بہت
کوئی پکارے ہمیں کوئی ہم کو تھام لے
اس بات کا اب احساس ہے بہت
کھیل تو بہت مشکل ہے اس دنیا کا
ورنہ اس کھیل میں شمشیر وار ہیں بہت