زندگی عذاب
Text size
دن میں دھوپ اور رات میں ہے مچھر
ٹولیاں مکھیوں کی اب بھنبھناتی ہیں در بدر
رات ، دن کو پھر ایک بنائے لوڈ شیڈنگ
مقابلہ ان سے کرنے کا ٹھان لے ہر گھر
دن میں دھوپ اور رات میں ہے مچھر
ٹولیاں مکھیوں کی اب بھنبھناتی ہیں در بدر
رات ، دن کو پھر ایک بنائے لوڈ شیڈنگ
مقابلہ ان سے کرنے کا ٹھان لے ہر گھر