زندگی مجھے توڑتی رہی اور میں اِسے جوڑتی رہی اپنا سَر تقدیر سے مَیں خوہ مخواہ پھوڑتی رہی زندگی مجھے توڑتی رہی اور میں اِسے جوڑتی رہی