زندگی میں اتنے زیادہ ہیں غًم درد بانٹنے والا کوئی نہیں صنم ادھر ہو ہم سے خفا رہتےہیں ادھر اپنے آپ سے برہم ہیں ہم ان کی اک نگاہ کا محتاج ہوں شاید مجھ پہ ہو جائےنگاہ کرم اب اور نہ ستاؤ مان بھی جاؤ رکھ لو اصغر کی محبت کابھرم