زندگی کم ہنساتی ہے
Text size
زندگی کم ہنساتی ہے
زندگی زیادہ رُلاتی ہے
جیسے کوئی مغرور حسینہ ہو
جس قدر منانا چاہتے ہیں
اُس قدر بگڑتی جاتی ہے
زندگی کم ہنساتی ہے
زندگی زیادہ رُلاتی ہے
زندگی کم ہنساتی ہے
زندگی زیادہ رُلاتی ہے
جیسے کوئی مغرور حسینہ ہو
جس قدر منانا چاہتے ہیں
اُس قدر بگڑتی جاتی ہے
زندگی کم ہنساتی ہے
زندگی زیادہ رُلاتی ہے