زندگی کٹ ھی جائے گی ایسے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOW

زندگی کٹ ھی جائے گئ ایسے
بخیر جرم کے سزا ھو ایسے
ہجوم غم ھے ایک سے بڑھکر ایک
خوشی تو ایک کونے میں سہمی پڑی ھے
ھے عشق کی دولت سب سے بڑھکر
مگر یہاں سب کو دولت کی پڑی ھے
 

Rate it:
Views: 932
14 May, 2012