زندگی کی راہ میں چلنےکا بہت ذوق تھا
Poet: JAMSHAID AKHTAR ROKHARI By: JAMSHAID AKHTAR, mianwaliزندگی کی راہ میں چلنےکا بہت ذوق تھا
دنیا کی اس حؤس میں آخرت کا بھی اک خؤف تھا
پہلے پہل دنیا میں اک ڈوب سا گیا تھا
جب واپسی کا سوچا تو کنارہ بھی نہ ملا تھا
دنیا میں جب میں تھا تو میرا بھی اک نام تھا
دنیا کے اختتام پر گمنام سا اک مقام تھا
دنیا کے اس کھیل کو فقط کھیل ہی میں نے سمجھا
اس کھیل میں اس مقام کا اچھا سا اک نام تھا
دنیا میں زندگی کو اس ڈھنگ سے گزارو
جس ڈھنگ میں عظمت میرے کی ہے یارو
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم