زندگی کیا ہے
Poet: By: Ghulam Mujtaba Kiyani, Lahore زندگی اک سٹیج ہے
جہاں لوگ آتے ہیں اور جاتے ہیں
زندگی ایک برف کی مانند ہے
جو وقت کے ساتھ ساتھ پگلھتی جاتی ہے
زندگی مسکڑاہٹہیں اور خوشیاں بکیھرنے کا نام ہے
زندگی اِک بار ملتی ہے
اس کو ہنسی خوشی گزارنا چاہیے
زندگی محبت دینے کا نام ہے
More Life Poetry






