زندگی کےدوچار پل چرالیتاہوں دنیا کی حالت پہ مسکرالیتاہوں اس دل نادان کےشکستہ ساز پر میں گیت خوشی کےگالیتا ہوں دل کی باتیں کوئی رازنہیںرکھتا انہیں اپنےسینےمیں چھپالیتاہوں