زندگی ہوگی

Poet: ندیم مراد By: ندیم مراد, umtata RSA


دیا جلاؤ گے جیسے ہی
روشنی ہوگی
روشنی ہو تو
آگہی ہوگی
آگہی ہو تو پھر شعور کا نور
جوں ہی چمکے کا
زندگی ہوگی

Rate it:
Views: 438
25 Aug, 2012
More Life Poetry