زندہ رہنے کے لیے تمہارا ساتھ مانگا تھا
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaبتاؤ زرہ میں نے
تم سے چاند مانگا تھا
یا کوئی ستارہ مانگا تھا
جو تم دے نا سکے
میں نے کونسا کوئی
کنارہ مانگا تھا
نا زمین مانگی تھی
نا آسمان مانگا تھا
جو تم دے نا سکے
میں نے کونسا کوئی
محلوں کا راج مانگا تھا
نا چمن مانگا تھا
نا باغ مانگا تھا
اور نا ہی کوئی گلاب مانگا تھا
جو تم دے نا سکے
میں نے کونسا کوئی
تمہارا خواب مانگا تھا
نا سمندر مانگا تھا
نا صحرا مانگا تھا
جو تم دے نا سکے
میں نے کونسا کوئی
خوشیوں کا سماء مانگا تھا
نا اظہار مانگا تھا
نا اقرار مانگا تھا
جو تم دے نا سکے
میں نے کونسا کوئی
تم سے الزام مانگا تھا
میں نے تو بس زندہ
رہنے کے لیے
تمہارا ساتھ مانگا تھا
تم سے تمہارا
تھوڑا سا پیار مانگا تھا
جو تم دے نا سکے
میں نے کونسا کوئی
انتظار مانگا تھا
More Sad Poetry
" اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے " اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے،
جِسے دِل یاد کرتا ہے، وہ مِلےِ بنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بَڑی حَسرَت سے رَستوں پر نِگاہیں ، مُنتظر رَہتی ہیں ہر لَمحہ،
جِسے آنا بہت ہوتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کئی خوابوں کی شاخوں پر ، تمناؤں کے پتے جھُولتے رَہتے،
مگر دِل کا مُقَدَّر دیکھیے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کبھی جس کے لیے ہم نے دُعاؤں میں ، چراغ اَکثر جَلائے تھے،
وُہی قِسمت کا لِکھا تھا کہ ، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کِسی کے ہِجر میں آنکھوں نے ، بَرسوں جاگ کر راتیں گُزاری ہیں،
مگر جَب وَقت مِلتا ہے تو وہ ، مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بہت سے لوگ آتے ہیں، تَعلق جوڑتے ہیں، ساتھ دیتے ہیں،
مگر جو جان سے پیارا ہو، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
یہ دُنیا دَرد والوں کی صَدا سُنتی نہیں، سَمجھو زَمانے کو،
جسے دِل سَچ سے چاہتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

کہے مظہرؔ یَہی قِسمت ہمیں ، ہر موڑ پر رُلوا کے ہَنستی ہے،
جِسے ہم عُمر بھَر چاہیں، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

MAZHAR IQBAL GONDAL