سادہ لفظوں میں

Poet: Asad By: اسد, mps

 منہ کو واں رہنے دو قریب پاس اپنے
کہ دلاتا رہے اپنائیت کا احساس اپنے

ہم سے کر گفتگو یار سادہ لفظوں میں
مشکل میں نہ سنا حال دل بکواس اپنے

Rate it:
Views: 1293
15 Jun, 2022