سارے گن

Poet: maqsood hasni By: maqsood hasni, kasur

اندھے کو
بینائ مل بھی جاءے تو
کیا حاصل
من کی ریکھاؤں کو
وہ پڑھ نہ پاءے گا
تخلیق کے سارے گن
ہر آنکھ میں ہوں
ضروری تو نہیں
 

Rate it:
Views: 363
03 Dec, 2013
More Life Poetry