سوچتا ہوں میں بھی مبارکباد دےدوں آج سال گرہ کی کہ جس دن وجود میں آپ آئےخلق خدا کےروپ میں خود آپ نےاپنی تاریخ پیدائش بتا رکھی ہےبیس جون جہاں میں آپ بھی تشریف لائے چلچلاتی دھوپ میں