قومی مفاھمت .......

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

پیروں پہ معیشت کو کھڑا کرنےکا کیا جایے انتظام
تاکہ قومی خود مختاری کا بھی ہوسکےکوئی اہتمام

کم ھمتی پہ اپنی ماتم کرنے کا ہمارا چا ہتا ہے جی
'مک مکا' کو پھر قومی مفاھمت کا دیا جارہا ہے نام

 

Rate it:
Views: 445
14 Jul, 2019
More Political Poetry