زندگی کی دوڑ میں اس قدر الجھ گئے اب تو سانس لینے کی بھی اجازت چاہیے ہر دکھ جھیل لیں گے آسانی سے مجھے تو صرف تیرا ساتھ چاہیے