سب کے لیے پیغام

Poet: By: Ghulam Shabbir, Faisalabad

نہ جانے کہاں ساتھ چھوڑ دے یہ زندگی
ہنستے ہوئے جہاں میں سب سے ملا کرو

Rate it:
Views: 697
04 Jun, 2008