اب ڈینگی و ڈرون کا ہم ذکر کیا کریں منہ کو مزے لگے ہیں تازہ خون کے ان نئے حملوں کا کرے کیسے سد باب جو قوم روک پائی نہ حملے ڈرون کے