سر کا درد

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

مبتلائے ابتتلا ہم گر نہیں تو پھر
چہرے نظر آتے ہیں سب کےزرد کیوں

بحری راستے بھی نہ محفوظ رہ سکے
قزاق بن چکے ہیں اب سر کا درد کیو
 

Rate it:
Views: 521
10 Oct, 2011
More Political Poetry