سرخ زمین
Text size
زمین جیسے سوکھی ہوئی ڈالی
سرخ رنگ گہرا ، لہو یہ لالی
ابن آدم اترا جہاں بن کر خلیفہ
نہ بچی خلافت اور نہ رہی ہریالی
زمین جیسے سوکھی ہوئی ڈالی
سرخ رنگ گہرا ، لہو یہ لالی
ابن آدم اترا جہاں بن کر خلیفہ
نہ بچی خلافت اور نہ رہی ہریالی