سزائیں
Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oportoکس طرح ملیں گے ہمیں چاہنے والے
دنیا کھڑی ہے راہ میں دیوار کی طرح
وہ بےوفائی کرکے بھی شرمندہ نہ ہوئے
اورسزائیں ملی ہمیں گناہگار کی طرح
More Sad Poetry
کس طرح ملیں گے ہمیں چاہنے والے
دنیا کھڑی ہے راہ میں دیوار کی طرح
وہ بےوفائی کرکے بھی شرمندہ نہ ہوئے
اورسزائیں ملی ہمیں گناہگار کی طرح