انتخاب و نامزدگی کا اگر کیا جائے موازنہ ہر ایک کہے گا نامزدگی سے بہتر انتخاب جمہوریت میں زرداریوں کی ہوگرمداخلت کچھ بچتا نہیں باقی مگر آ جا تا ہے انقلاب