اس مغربی جمہوریت کےبہت پیچیدہ ہوتے ہیں جھمیلے اپنے پتے حذب اختلاف بھی ا گر ذرا ہشیاری سےکھیلے صدر کے انتخاب میں سنسنی خیزی ہو سکتی ہے پیدا دو میں سے ایک کی نامزدگی اپوزیشن اگر واپس لے لے